loading...

Monday, 22 June 2015

قیامت خیز گرمی کے بعد پاک فوج کا اہم اعلان

 پاکستان کے جنوبی صوبے سندھ میں گرمی کی حالیہ لہر سے متاثر ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے پاک فوج اور رینجرز نے کراچی سمیت اندرونِ سندھ میں 22 ہیٹ اسٹروک سینٹرز قائم کر دیئے واضع رہے کہ صرف کراچی میں قیامت خیز گرمی کے نتیجے میں  ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 350 سے زائد ہو چکی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئ ایس پی آر) کے مطابق سندھ میں شدید گرمی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر کراچی میں رینجر نے 10 اور پاک فوج نے 4 مراکز قائم کئے ہیں

No comments:

Post a Comment

loading...