loading...

Sunday, 21 June 2015

امیتابھ بچن کو اُنکے پَیر چھونے والوں نے ہی گالیاں دے ڈالیں

بالی ووڈ کے عظیم ہیرو کہنے جانے والے سنیئر اداکار امیتابھ بچن نے نوے کی دہائی میں اپنے خراب مالی حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جومیرا پَیر چھوتے تھےوہ بُرے دنوں میں گھر آ کر مجھے گالیاں دیتے تے تا ہم انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جو دوست ہیں وہ ہمیشہ دوست ہی رہیں گے، کبھی دوست رہے سیاستان امر سنگھ کی طرف سے مسلسل کئے جارہے حملوں پر امیتابھ نےکچھ کہنے سے انکار کر دیا، انہوں نے کہا کہ " امر سنگ کا یہ استحقاق ہے کہ وہ جو اہیں مجھے کہیں میں کوئی کمینٹ نہیں کروں گا میرا جو ایک بار دوست ہو جاتا ہے وہ ہمیشہ دوست رہتا ہےامیتابھ نے یہ بھی کہا امر سنگھ کی میں نے ہمیشہ عزت کی ہے جب وہ ہسپتال میں تھے تو میں انہیں دیکھنے گیا تھا کچھ دن پہلے سابق سماج وادی پارٹی لیڈر امر سنگھ نے امیتابھ بچن پرالزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ باگوان نہیں، باغ اُجاڑ ہیں، انہوں نے یہاں تک دعویٰ کیا تھا کہا گر انہوں نے امیتابھ کا ساتھ نہیں دیا ہوتا تو مکمل بچن خاندان جیل میں ہوتا

No comments:

Post a Comment

loading...