loading...

Thursday, 25 June 2015

سارے شیر138 پر ڈھیر

پاکستان نے کولمبو ٹیسٹ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور تمام ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،, یونس خان اپنے سوویں ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کچھ خاص نہ کرسکے اور 6 رنز بنا کر آٹ ہوئے ، احمد شہزاد نے صرف ایک رن بنایا اور اظہر علی 26 رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے ، سری لنکا کی جانب سے دھمیکا پرساد نے تینوں پاکستانی کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، قومی ٹیم کو میزبان سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، گال میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ پاکستانی ٹیم نے جیتا تھا۔

No comments:

Post a Comment

loading...