پاکستان تحریک انصاف
کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا مال روڈ پر چالان ہوگیا۔
چیرمین پی ٹی آئی
عمران خان کی اہلیہ ریحام خان اپنی نند کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں افطار کے لیے آئی
تھیں
جہاں انہوں نے اپنی گاڑی مری کے مال روڈ پر ممنوعہ پارکنگ ایریا میں کھڑی
کردی جس کے باعث ان کا
چالان کردیاگیا۔
No comments:
Post a Comment