loading...

Tuesday, 23 June 2015

حارث سہیل زخمی ہوگئے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر حارث سہیل پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہوگئے جنہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 کولمبو ٹیسٹ کے لئے پریکٹس کیمپ کے دوران مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لئے گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حارث سہیل کی انجری کی شدت زیادہ ہے اور وہ کولمبو ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ نہیں بن سکیں گے اس لئے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

loading...