loading...

Tuesday, 23 June 2015

فواد خان کا کریئر خطرے میں

اپنی بہترین اداکاری کے باعث خوبرو پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ کسی بھی بالغ کردار کو نبھانے کے مخالف نظر آئیں ہیں لیکن ان کا یہ رویہ ان کے مستقبل کے لئے خطرناک ثابت ہوتا دیکھائی دے رہا ہے۔فلم فیئر کے مطابق فلم ’بیٹل آف بیٹورا‘میں ان کی جگہ سدھارتھ ملہوترا کو کاسٹ کیا جارہا ہے ، کیونکہ پاکستان ادکار فواد خان نے فلم میں رومانوی کردار جسے کہ بوسہ دینے والے کردار سے معزرت کرلی تھی ۔اس فلم میں ہیروئن کا کردار سونم کپور ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم کی پروڈیوسر سونم کپور کی بہن ریا کپور ہیں ۔اس قبل بھی پاکستانی اداکار فواد خان نے اپنی نئی فلم ‘کپورز اینڈ سنز’ میں بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمانے سے صاف صاف انکار کر دیا تھا۔
واضح رہے کہ  فواد خان بالی ووڈ کے وہ واحد اداکار ہیں جنہوں نے فحش سین عکسبند کرانے کی پالیسی اپنا رکھی ہے اور وہ اس پر عمل پیرا بھی ہیں ۔

No comments:

Post a Comment

loading...