loading...

Friday, 26 June 2015

کویت میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش حملہ،

کویت میں نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش حملے میں پانچ افراد کے شہید ہونے کی اطاعات ہیں، عرب میڈیا کے مابق کویت سٹی کی امام صادق مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی جارہی تھی کہ دھماکہ ہو گیا جس سے مسجد کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا  مسجد کے اندر موجود نمازیوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، دھماکے کے فوری بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنا شروع کر یا  جبکہ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

No comments:

Post a Comment

loading...