آسٹریلیا کے دھواں دار بلے باز گلین میکس ویل اپنی جارحانہ
بلے بازی کی وجہ سے پوری دُنیا میں مانے جاتے ہیں گلین میکسویل دُبئی ایک روڈ سےگزر رہےتھےکہ جہاں پر
اُنہوں نے پاکستانی لڑکوں کو ایک میدان میں کرکٹ کھیلتے دیکھا اور اپنی گاڑی کا رُخ میدان کی
طرف کر دیا آسٹریلوی بلے باز نے میدان میں موجود لڑکوں کے ساتھ (ٹیپ بال)
کرکٹ بھی کھیلی اور اُن کے ساتھ ہنسی مزاح بھی کیا اور جاتے جاتے اپنی کیپ ایک لڑکے کو تحفے کے
طور پر دے گئےوہاں پر موجود پاکستانی
شائقین اُن کو ملکر بہت خوش نظر آئے اور اُن کے ساتھ تصویر یں بھی بنائی
ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں


No comments:
Post a Comment