loading...

Sunday, 28 June 2015

باز نے انسانی بچہ اُٹھا لیا

باز نے انسانی بچہ اُٹھا لیا
pick up a baby
 کینڈا پارک میں ایک فیملی سیروتفریح کیلئے آئی ہوئی تھی،باپ نے بچے کو ایک طرف بیٹھا دیا اور خود کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہوگیا اتنے میں ایک باز نے بچے کواُٹھالیااس سے پہلے کے باز بچے کو اُڑا لے جاتا کہ بچہ  بازکے پنجوں سے نکل کر نیچے گر گیاتاہم بچہ کسی بھی قسم کی چوٹ سے محفوظ رہا
ویڈیو دیکھنے کیلئےیہاں کلک کریں
 Watch Video




No comments:

Post a Comment

loading...