loading...

Wednesday, 1 July 2015

If there's a premiere of Bajrangi Bhaijaan in Pakistan, I'll definitely go: Salman Khan

In an interview with Bollywood Hungama, Salman didn’t hesitate to say that he wouldn’t mind coming to Pakistan for the premiere of his film.“I don’t know, I’m promoting it here (India) only but if there is a chance, if there is a premiere I’ll definitely go to Pakistan. If the film is releasing there I will go there, of course,” said Salman.
SALMAN KHAN

بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ اگران کی آنے والی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کا پریمئیر پاکستان میں ہوا تو وہ ضرور جائیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان جوآج کل اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر موقع ملا تو اپنی فلم کے پروموشن کے سلسلے میں ضرورپاکستان جاؤں گا۔ فلم بجرنگی بھائی جان عیدالفطرکے موقع پربھارت اورپاکستان میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
دوسری جانب سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم میں معصوم بچی کی کہانی کے باعث وہ اکثر شوٹنگ کے دوران حقیقت میں روجاتے ہیں جو اس سے پہلے ان کے ساتھ کسی بھی شوٹنگ کے دوران نہیں ہوا۔

No comments:

Post a Comment

loading...