loading...

Tuesday, 23 June 2015

پاکستان کوآج 50کروڑڈالرجاری کردیے جائیں گے

 عالمی بینک کی نائب صدربرائے جنوبی ایشیاانیتے ڈکسن نے کہاہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔
پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارسے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی کارکردگی پراطمینان کااظہارکیا اورکہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں متعارف کرائی گئی معاشی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔

No comments:

Post a Comment

loading...