loading...

Wednesday, 24 June 2015

سونا سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت چھیالیس ہزار روپے سے کم پر آ گئی جو ملک میں ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح ہے۔
سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت دو سو روپے کمی سے پینتالیس ہزار نو سو روپے پر آ گئی۔ ملک میں جنوری دو ہزار گیارہ میں سونے کی قیمت پینتالیس ہزار آٹھ سو روپے پر موجود تھی ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کمی سے 11 سو 78 ڈالر فی اونس ہو گئی۔


No comments:

Post a Comment

loading...