loading...

Wednesday, 24 June 2015

زرداری نے ملک چھوڑ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دُبئی روانہ ہو گئے ہیں
ذرائع کے مطابق بتا گیا ہے کہ آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں جہاں چند دن قیام کے بعد وہ امریکہ چلے جائیں گے یادرہے آصف علی زرداری کی جانب سے پاک فوج کے بیان دینے کے بعد انہیں سیاسی اور عکسری حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے بعد آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور وزیرِداخلہ سندھ سہیل انور سیال کے ہمراہ چند دن قبل ہی دبئی روانہ ہو گئیں تھیں تاہم تازہ  اطلاعات کے مطابق فریال تالپور اور سہیل انور سیال لندن پہن گئے ہیں اور اب ان کے بعد ذرائع کی جانب سے بتا یا جا رہا ہے کہ آصف زرداری بھی نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے ہیں

No comments:

Post a Comment

loading...